0

ایران: نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ملیشیا کمانڈر ہلاک

تہران:: ایرانی صوبہ خوزستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بسیج ملیشیا کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔

ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے کیپٹن عبدالحسن کوگھر کے باہر نشانہ بنایا،تاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں