0

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 17 پیسے سستا، 159 روپے میں ٹریڈ

کراچی:: انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 17 پیسے سستا ہو کر 159 روپے میں ٹریڈ ہونے لگا۔

ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 8 روپے 89 پیسے سستا ہوگیا، 7 اپریل کو ڈالر 167 روپے 89 پیسے پر ٹریڈ ہوا تھا، روپے کی قدر میں اب تک 5 اعشاریہ 2 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 950 ارب روپے کمی ہوگئی۔

ادھر سٹاک مارکیٹ میں 271 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 33 ہزار 840 پوائنٹس پر آگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں