0

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، وزیراعظم کا خط چیئرمین سینیٹ کو موصول

اسلام آباد:: الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم کی طرف سے لکھا گیا خط چیئرمین سینیٹ کو موصول ہو گیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پیر کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اہم ملاقات کریں گے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل اور اجلاس بلانے پر بات چیت کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں