میلبرن:: آسٹریلیاکے شہر میلبرن میں2چھوٹے طیارے دوران پروازآپس میں ٹکرا گئے ،2پائلٹوں سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے ۔
حادثے کے بعد طیاروں کا ملبہ دور تک بکھر گیا۔ بتایا گیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونیولے دونوں طیارے 2 انجن والے تھے جبکہ دونوں طیاروں میں ایک ایک پائلٹ اور مسافر موجود تھا۔
0